رسائی کے لنکس

چرناور گڈانی کے گہرے سمندر کے دلفریب نظارے


چرناور گڈانی کے گہرے سمندر کے دلفریب نظارے
please wait

No media source currently available

0:00 0:02:50 0:00

پاکستان میں سمندر کے اندر کی دنیا کے قدرتی نظارے کم ہی لوگوں کو دیکھنے کو ملتے ہیں۔ پاکستان کے ساحل کے قریب گہرے سمندر میں فطرت کے ایسے حسین نظارے ہیں جو دلکش بھی ہیں اور حیران کن بھی۔ چلیں چرنا ور گڈانی کے ساحلوں کے پاس گہرے سمندر کی سیر پر۔

XS
SM
MD
LG