رسائی کے لنکس

اخبار فروشوں کو مستقبل کی فکر


اخبار فروشوں کو مستقبل کی فکر
please wait

No media source currently available

0:00 0:01:48 0:00

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے اخبار فروش کہتے ہیں کہ اخبار انٹرنیٹ پر دستیاب ہونے کے سبب اس کو خریدنے والوں کی تعداد میں مسلسل کمی آ رہی ہے اور اب اس پیشے سے اُن کی گزر اوقات مشکل ہو گئی ہے۔

XS
SM
MD
LG