رسائی کے لنکس

امریکی دباؤ کے مقابلے میں پاکستان تمام آپشنز پر غور کر رہا ہے


امریکی دباؤ کے مقابلے میں پاکستان تمام آپشنز پر غور کر رہا ہے
please wait

No media source currently available

0:00 0:03:01 0:00

پاکستان کے وزیرِ دفاع و خارجہ خرم دستگیر خان جاتے جاتے کہہ گئے ہیں کہ پاکستان، افغانستان میں اتحادی افواج کے لئے سامان لے جانے کے راستے بند کرنے پر غور کر رہا ہے۔ خرم دستگیر کے مطابق امریکہ FATF پر دباؤ ڈال رہا ہے کہ پاکستان کو بلیک لسٹ میں ڈالا جائے۔ اس بارے میں مزید جانتے ہیں ایاز گل سے۔

XS
SM
MD
LG