رسائی کے لنکس

’’تجارتی خسارہ کم کرنے کیلئے محصولات عائد کرنا درست نہیں‘‘


’’تجارتی خسارہ کم کرنے کیلئے محصولات عائد کرنا درست نہیں‘‘
please wait

No media source currently available

0:00 0:03:55 0:00

امریکہ اور چین کے درمیان تجارتی جنگ کو ورلڈ ٹریڈ آرگنائزیشن کے صدر نے ادارے کی 23 سالہ تاریخ کے مشکل ترین لمحات میں سے ایک قرار دیا ہے۔ ماہر اقتصادیات ڈاکٹر زبیر اقبال کہتے ہیں کہ تجارتی خسارہ کوئی بری بات نہیں۔ لیکن اسے کم کرنے کیلئے محصولات عائد کرنے سے عالمی معیشت کو نقصان پہنچے گا۔

XS
SM
MD
LG