رسائی کے لنکس

پرندوں سے مشابہت رکھنے والا روبوٹ


پرندوں سے مشابہت رکھنے والا روبوٹ
please wait

No media source currently available

0:00 0:01:15 0:00

ہالینڈ کی ایک کمپنی، ’کلیئر فلائٹ سلوشن‘ نے ایک روبوٹ پرندہ تیار کیا ہے جسے ’روبرڈ‘ کا نام دیا گیا ہے۔ یہ روبوٹ پرندہ حقیقی پرندوں کو فضائی راستوں کے قریب اڑنے یا رن وے کے قریب گھونسلے بنانے سے روک سکتا ہے۔ کسان بھی اسے اپنی فصلوں کو نقصان سے بچانے کے لیے استعمال کر رہے ہیں

XS
SM
MD
LG