رسائی کے لنکس

پاکستان اور بھارت کی شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس میں پہلی بار شمولیت


پاکستان اور بھارت کی شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس میں پہلی بار شمولیت
please wait

No media source currently available

0:00 0:00:58 0:00

چین کے صدر شی جن پنگ نے شنگھائی تعاون تنظیم کے فریم ورک کے تحت تقریبا 5 ارب ڈالر کے قرضے دینے کا اعلان کیا ہے۔ تجزیہ کار اسے جی سیون اجلاس میں امریکہ اور اس کے اتحادیوں کے درمیان پیدا ہونے والے اختلاف کی جانب ایک اشارہ بھی قرار دے رہے ہیں۔

XS
SM
MD
LG