رسائی کے لنکس

’’ہمیں امن کا دریا بننا ہے‘‘


’’ہمیں امن کا دریا بننا ہے‘‘
please wait

No media source currently available

0:00 0:02:23 0:00

3 ماہ پہلے دہلی میں غیرت کے نام پر ایک قتل ہوا جس نے بھارت کو ہلا کے رکھ دیا۔ ایک مسلمان لڑکی کے باپ نے اسے پسند کرنے والے 23 سالہ ہندو لڑکے کو سربازار مار ڈالا تھا۔ اب مقتول لڑکے کے والد نے ایک افطار منعقد کر کے آپس کی دوریاں کم کرنے کی کوشش کی ہے۔ مزید جانتے ہیں دہلی میں رتل جوشی سے۔

XS
SM
MD
LG