رسائی کے لنکس

بچوں سے مشقت کی روک تھام ایک بڑا چیلنج


بچوں سے مشقت کی روک تھام ایک بڑا چیلنج
please wait

No media source currently available

0:00 0:02:26 0:00

بچوں سے مشقت کی روک تھام کے عالمی دن کے موقع پر ماہرین کا کہنا ہے کہ بچوں کی مشقت کی بدترین اقسام کے خاتمہ ضروری ہے۔ بچوں کے حقوق کے لیے کام کرنے والی ایک تنظیم 'سپارک' کے سینئر پروگرام مینجر سجاد احمد چیمہ کے بقول یہ مسئلہ اب بھی ایک بڑا چیلنج ہے۔

XS
SM
MD
LG