رسائی کے لنکس

پردے کے پیچھے سورج مہم


پردے کے پیچھے سورج مہم
please wait

No media source currently available

0:00 0:02:35 0:00

آج افغانستان کی سڑکوں پر برقعے تو کئی رنگوں کے نظر آتے ہیں لیکن یہ لباس اب خود کش بمباروں کی پسند بھی بن گیا ہے جو خواتین کے بھیس میں حملے کرتے ہیں۔ افغانستان میں اب کچھ نوجوانوں نے برقعے کا استعمال ختم کرنے کے لئے پردے کے پیچھے سورج کے نام سے آگہی مہم شروع کی ہے۔

XS
SM
MD
LG