رسائی کے لنکس

وڈیوز - Videos

خواجہ سراؤں کے لیے 'افطار ود پیار' مہم


خواجہ سراؤں کے لیے 'افطار ود پیار' مہم
please wait
Embed

No media source currently available

0:00 0:01:32 0:00

راولپنڈی میں چند یونیورسٹی اسٹوڈنٹس نے خواجہ سراؤں کے لیے غیر معمولی افطار کا اہتمام کیا جس کا مقصد عام لوگوں اور خواجہ سراؤں کے درمیان فاصلوں کو کم کرنا تھا تاکہ معاشرے میں امتیازی سلوک اور بعض اوقات تشدد کا شکار اس کمیونٹی کی شکایات کا ازالہ ہو سکے۔ اس افطار کی مزید تفصیلات حسن ناصر خان سے۔

فیس بک فورم

XS
SM
MD
LG