رسائی کے لنکس

انڈونیشیا میں نوجوان نسل کے لیے رمضان بورڈنگ سکول


انڈونیشیا میں نوجوان نسل کے لیے رمضان بورڈنگ سکول
please wait

No media source currently available

0:00 0:02:47 0:00

دنیا میں سب سے بڑی مسلمان آبادی انڈونیشیا میں بستی ہے۔ حال ہی میں وہاں 3 گرجا گھروں پر مسلمان انتہا پسندوں کے حملوں سے معاشرے میں دراڑیں پیدا ہونے کا خطرہ بڑھ گیا ہے۔ انڈونیشیا میں ماہ رمضان میں خصوصی بورڈنگ سکولوں کا اہتمام کیا گیا ہے تاکہ نوجوان نسل رواداری اور احترام کا سبق سیکھے۔

XS
SM
MD
LG