رسائی کے لنکس

logo-print

وڈیوز - Videos

خواجہ سراؤں کے الیکشن نیٹ ورک کی سفارشات


خواجہ سراؤں کے الیکشن نیٹ ورک کی سفارشات
please wait
Embed

No media source currently available

0:00 0:01:24 0:00

25 جولائی کے عام انتخابات میں ملک بھر سے 13 خواجہ سرا بھی حصہ لے رہے ہیں۔ خواجہ سراؤں کے نیشنل الیکشن نیٹ ورک نے سیاسی جماعتوں سے ان کے حقوق کے تحفظ کو یقینی بنانے کے لیے کام کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ ملک میں خواجہ سراؤں کی تعداد 10 ہزار کے لگ بھگ ہے۔

XS
SM
MD
LG