رسائی کے لنکس

logo-print

وڈیوز - Videos

کوئٹہ میں کھلاڑیوں نے وسائل کی کمی کا حل ڈھونڈ لیا


کوئٹہ میں کھلاڑیوں نے وسائل کی کمی کا حل ڈھونڈ لیا
please wait
Embed

No media source currently available

0:00 0:02:32 0:00

کوئٹہ کے تعلیمی اداروں اور سپورٹس گروپ کو وسائل کی وسائل کی کمی کا سامنا ہے ۔ جب کہ صوبائی حکومت کا کہنا ہے کہ وہ ان کی مقدور بھر مدد کر رہی ہے۔ وسائل کی کمی کا حل نکالا گیا ہے کہ کرائے پر سپورٹس کے سامان کی فراہمی سے۔ اب بہت سے نوجوان کھیلوں کا سامان کرائے پر لے کر اپنا شوق پورا کرتے ہیں۔

XS
SM
MD
LG