رسائی کے لنکس

امریکہ تارکین وطن کا کیمپ نہیں: صدر ٹرمپ


امریکہ تارکین وطن کا کیمپ نہیں: صدر ٹرمپ
please wait

No media source currently available

0:00 0:04:03 0:00

امریکہ میں غیر قانونی طور پر داخل ہونے والوں سے ان کے بچے علیحدہ کر دینے کی متنازعہ پالیسی اس وقت ملک بھر کی توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہے۔ ٹرمپ انتظامیہ عوامی اور سیاسی حلقوں کی سخت تنقید کے باوجود اپنی اس پالیسی کا پر زور دفاع کر رہی ہے۔ مزید جانتے ہیں نیلوفر مغل سے۔

XS
SM
MD
LG