رسائی کے لنکس

پولینڈ: فٹبال جگلنگ کا عالمی ریکارڈ


پولینڈ: فٹبال جگلنگ کا عالمی ریکارڈ
please wait

No media source currently available

0:00 0:00:59 0:00

روس میں فٹ بال کا ورلڈ کپ جاری ہے لیکن پولینڈ میں بنا فٹبال کا ایک انوکھا ریکارڈ۔ جب 1444 لوگوں نے ایک ساتھ فٹبال کو اپنے پاؤں پر اچھال کر عالمی ریکارڈ بنایا۔ اس پہلے یہ ریکارڈ اٹلی میں 1406 لوگوں نے بنایا تھا۔

XS
SM
MD
LG