رسائی کے لنکس

کیا افغانستان میں حالات واقعی بدل رہے ہیں؟


کیا افغانستان میں حالات واقعی بدل رہے ہیں؟
please wait

No media source currently available

0:00 0:01:47 0:00

افغان وزارت دفاع کے مطابق عید کے موقع پر عارضی جنگ بندی کے بعد طالبان کے خلاف فوجی آپریشنز میں کمی آئی ہے کیونکہ کئی جنگجو لڑنے کے لئے واپس نہیں گئے۔ اُدھر پاکستان اور افغانستان کے درمیان سفارتی رابطوں میں بھی حالیہ دنوں میں اضافہ ہوا۔ کیا واقعی افغانستان میں حالات بدل رہے ہیں؟

XS
SM
MD
LG