رسائی کے لنکس

مصر کی 15 سالہ گھڑ سوار


مصر کی 15 سالہ گھڑ سوار
please wait

No media source currently available

0:00 0:00:49 0:00

مصر کے قصبے بلقاس کی 15 سالہ عنبر مجدی گھڑ سواری کی اپنی غیر معمولی صلاحیتوں کی بنا پر ایک مشہور شخصیت بن گئی ہیں۔ وہ لگام کے ماہرانہ استعمال سے گھوڑے سے رقص، چھلانگ لگانے اور دو ٹانگوں پر چلانے کے ساتھ کئی دوسرے کرتب کراتی ہیں۔ عنبر عموماً عوامی تقربیات اور شادی بیاہ کے موقعوں پر پرفارم کرتی ہیں۔

XS
SM
MD
LG