رسائی کے لنکس

روس کے چڑیاگھر میں سائبیرین ٹائیگر کے بچوں کی پیدائش


روس کے چڑیاگھر میں سائبیرین ٹائیگر کے بچوں کی پیدائش
please wait

No media source currently available

0:00 0:00:53 0:00

روس کے ایک چڑیاگھر میں سائبیرین ٹائیگر کے چھے نومولود بچوں کی ویڈیو۔ سائبیرین ٹائیگرز دنیا میں بلی کی نسل کے سب سے بڑے جانور ہیں لیکن بدقسمتی سے ان کی نسل معدوم ہونے کے خطرے سے دوچار ہے۔ ایک اندازے کے مطابق دنیا میں اس نسل کے صرف 540 ٹائیگرز باقی بچے ہیں۔

XS
SM
MD
LG