رسائی کے لنکس

ٹرمپ کا قدامت پسند نظریات رکھنے والے جج کو منتخب کرنے کا ارادہ


ٹرمپ کا قدامت پسند نظریات رکھنے والے جج کو منتخب کرنے کا ارادہ
please wait

No media source currently available

0:00 0:01:48 0:00

جسٹس اینٹنی کینڈٰی کے جانے کے بعد سپریم کورٹ میں ریپبلکن اور ڈیموکریٹ صدور کی جانب سے منتخب کئے گئے ججوں کی تعداد برابر ہو جائے گی۔ جو بھی نیا جج امریکی سپریم کورٹ میں شامل ہو گا وہ ابارشن رائٹس، ہم جنس پرستوں کے حقوق اور امیگریشن جیسے انتہائی اہم معاملات پر اثر انداز ہو گا۔

XS
SM
MD
LG