رسائی کے لنکس

الیکشن کی تیاریاں عروج پر


الیکشن کی تیاریاں عروج پر
please wait

No media source currently available

0:00 0:02:10 0:00

پاکستان میں عام انتخابات رواں ماہ 25 جولائی کو ہونے جا رہے ہیں اور ان دنوں الیکشن کی گہما گہمی زور و شور سے جاری ہے۔ الیکشن مہم کے سلسلے میں راولپنڈی اسلام آباد میں پرنٹنگ سے وابستہ افراد کا کاروبار کئی گنا بڑھ گیا ہے۔

XS
SM
MD
LG