رسائی کے لنکس

امریکہ کا ایران پر پھر سے سخت پابندیاں لگانے کا اعلان


امریکہ کا ایران پر پھر سے سخت پابندیاں لگانے کا اعلان
please wait

No media source currently available

0:00 0:01:34 0:00

امریکہ نے ایران کے ساتھ کئے جانے والے جوہری معاہدے سے علیحدگی کے بعد ایران پر پھر سے سخت پابندیاں لگانے کا اعلان کرتے ہوئے اس بات کا اعادہ کیا ہے کہ امریکہ ایران سے تیل درآمد کرنے والے ملکوں کی تعداد کم کرنے کی کوشش کرے گا اور ایران کی تیل سے ہونے والی آمدنی کو بالکل ختم کر دے گا۔

XS
SM
MD
LG