رسائی کے لنکس

خیبر پختونخواہ کی ایلیٹ کمانڈو خواتین


خیبر پختونخواہ کی ایلیٹ کمانڈو خواتین
please wait

No media source currently available

0:00 0:04:00 0:00

صوبہ خیبر پختونخواہ میں پولیس کی ایلیٹ فورس میں خواتین کو رضا کارانہ بنیادوں پر شامل کیا گیا ہے۔ اس صوبے میں ایلیٹ کمانڈوز کا درجہ حاصل کرنے والی خواتین میں 3 بہنیں بھی ہیں جنہوں نے اپنے والد کا خواب حقیقت میں بدلا۔ ان سے ملیں اور دیکھیں کہ اپنے ہم وطنوں کے تحفظ کے لئے وہ کتنی تیار ہیں۔

XS
SM
MD
LG