رسائی کے لنکس

عمران خان کی کراچی میں انتخابی مہم


عمران خان کی کراچی میں انتخابی مہم
please wait

No media source currently available

0:00 0:01:53 0:00

چیئر مین پاکستان تحریک انصاف نے اپنے انتخابی دورے کے دوران کراچی کی کھوئی ہوئی روشنیاں لوٹانے کابھی اعلان کیا ہے۔ سیاسی تجزیہ کار مظہر عباس کے مطابق ایم کیو ایم لندن کے قائد الطاف حسین کی الیکشن کے بائیکاٹ کی کال کا عمران خان کو بھی فائدہ ہو سکتا ہے۔

XS
SM
MD
LG