صدائے جہاں 07.07.2018
وائس آف امریکہ اور ریڈیو نیوز نیٹ ورک کی مشترکہ پیشکش ،صدائے جہاں، میں دلچسپ رپورٹیں امیگریشن امریکہ کے یوم آزادی کے تناظر میں، امریکہ میں سیاسی برداشت۔ پاکستان ایف ٹی اے ایف کی گرے لسٹ میں۔ امریکی محکمہ خارجہ کا کلچرل ایکسچینج پروگرام۔ وڈیو گیمینگ ایک ذینی مسئلہ ۔حجرہ ایک روایت اور شو بزر اونڈ اپ