رسائی کے لنکس

logo-print

وڈیوز - Videos

بنوں میں اکرم درانی کے قافلے پر حملہ، چار ہلاکتیں


بنوں میں اکرم درانی کے قافلے پر حملہ، چار ہلاکتیں
please wait
Embed

No media source currently available

0:00 0:00:39 0:00

خیبر پختونخوا کے جنوبی شہر بنوں میں سابق وزیرِ اعلٰی اور جمعیت علماءِ اسلام (ف) کے مرکزی رہنما اکرم درانی کے انتخابی قافلے پر کیے جانے والے مبینہ خود کش حملے میں کم از کم چار افراد ہلاک اور 20 سے زائد زخمی ہوگئے ۔وڈیو دیکھئے

XS
SM
MD
LG