رسائی کے لنکس

سب سے زیادہ سمگل ہونے والا جانور پنگولن


سب سے زیادہ سمگل ہونے والا جانور پنگولن
please wait

No media source currently available

0:00 0:01:51 0:00

دنیا بھر میں سب سے زیادہ سمگل ہونے والا جانور ہے پنگولن۔ روزانہ تقریبا 300 پنگولنز کو شکار کیا جاتا ہے۔ اس جانور کی ایک خاص نسل انڈین پنگولن پاکستان کے پہاڑی اور ریتلے علاقوں میں بھی پائی جاتی ہے۔ برطانیہ میں ریسرچرز انگلیوں کے نشان حاصل کرنے کا ایک مخصوص طریقہ کامیابی سے آزما رہے ہیں۔

XS
SM
MD
LG