رسائی کے لنکس

پشاور سے الیکشن لڑنے والے سکھ امیدوار


پشاور سے الیکشن لڑنے والے سکھ امیدوار
please wait

No media source currently available

0:00 0:02:11 0:00

عام طور پر اقلیتوں سے تعلق رکھنے والے مخصوص نشستوں پر انتخاب لڑتے ہیں۔ لیکن پشاور کے رادیش سنگھ ٹونی جنرل سیٹ پر بطور آزاد امیدوار کھڑے ہوئے ہیں اور ان کی انتخابی مہم مقامی مسلمان چلا رہے ہیں۔ دیکھتے ہیں پشاور سے عمرفاروق کی یہ رپورٹ۔

XS
SM
MD
LG