رسائی کے لنکس

کراچی میں تحریکِ انصاف کا پاور شو


کراچی میں تحریکِ انصاف کا پاور شو
please wait

No media source currently available

0:00 0:01:46 0:00

کراچی کے باغِ جناح میں اتوار کو ہونے والے جلسے میں شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ عمران خان کی جلسہ گاہ آمد کے موقع پر شاندار آتش بازی بھی کی گئی۔ اپنے خطاب میں عمران خان نے اس تاثر کی سختی سے تردید کی کہ فوج تحریکِ انصاف کی حمایت کر رہی ہے۔

XS
SM
MD
LG