رسائی کے لنکس

بلوچستان میں پولنگ کے سامان کی تقسیم


بلوچستان میں پولنگ کے سامان کی تقسیم
please wait

No media source currently available

0:00 0:01:01 0:00

ملک بھر کی طرح کوئٹہ میں بھی منگل کو پولنگ کا سامان متعلقہ عملے کے حوالے کیا گیا۔ اس موقع پر خواتین سمیت سیکڑوں اساتذہ اور دیگر شعبوں سے تعلق رکھنے والے پولنگ عملے کو کئی گھنٹوں تک شدید گرمی میں اپنی باری کا انتظار کرنا پڑا۔ کئی اساتذہ سہولتیں نہ ہونے کا شکوہ بھی کرتے نظر آئے۔

XS
SM
MD
LG