رسائی کے لنکس

آئیندہ آنے والی حکومت نوجوانوں کو نظرانداز نہیں کر سکے گی


آئیندہ آنے والی حکومت نوجوانوں کو نظرانداز نہیں کر سکے گی
please wait

No media source currently available

0:00 0:02:35 0:00

پاکستان آج اپنی تاریخ کے ایک ایسے دور میں ہے جب اس کی آبادی کا بیشتر حصہ نوجوانوں پر مشتمل ہے۔ یہ ایک بہت بڑا سرمایہ ہے بشرطیکہ اسے درست طریقے سے استعمال کیا جائے۔ پاکستان کی سیاسی جماعتوں نے اپنے منشور میں نوجوانوں کے لئے منصوبوں کا اعلان تو کیا ہے لیکن کیا انہیں عملی شکل دینا ممکن ہو گا؟

XS
SM
MD
LG