رسائی کے لنکس

بالی وڈ کی اداکارائیں عروسی ملبوسات میں جلوہ گر


بالی وڈ کی اداکارائیں عروسی ملبوسات میں جلوہ گر
please wait

No media source currently available

0:00 0:01:03 0:00

ہندوستانی ’برائڈل کوچر ویک‘ فیشن کی دنیا کی مشہور پانچ روزہ تقریب ہندوستان کے شہر دہلی میں منعقد ہوئی۔ بالی وڈ سے تعلق رکھنے والی اداکارائیں مشہور ہندوستانی ڈیزائنرز کے عروسی ملبوسات زیب تن کر کے ریمپ پر رونق افروز ہوئیں۔ اس ایونٹ میں فیشن انڈسٹری کے بڑے بڑے ڈیزائنر اپنی کولیکشنز کی نمائش کرتے ہیں۔

XS
SM
MD
LG