رسائی کے لنکس

نایاب گاڑیاں اسلام آباد کے عجائب گھر کی زینت


نایاب گاڑیاں اسلام آباد کے عجائب گھر کی زینت
please wait

No media source currently available

0:00 0:01:57 0:00

پاکستان کے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں واقع یادگارِ پاکستان کے عجائب گھر میں حال ہی میں رکھی گئی دو پرانی نایاب کاریں رولز رائیس سلور شیڈو اور مرسڈیز پل مین ایس 600 ان دنوں لوگوں کی توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہیں۔

XS
SM
MD
LG