رسائی کے لنکس

دنیا پھر میں نئی نسل اپنے لئے کیسا مستقبل دیکھ رہی ہے؟


دنیا پھر میں نئی نسل اپنے لئے کیسا مستقبل دیکھ رہی ہے؟
please wait

No media source currently available

0:00 0:02:50 0:00

نوجوانوں کے مسائل اور ان کے حل پر بات چیت کے لئے وائس آف امریکہ نے پاکستان سمیت دنیا کے مختلف ملکوں سے تعلق رکھنے والے کچھ رہنماؤں کے ساتھ تھنکنگ فارورڈ کے نام سے ایک ٹاون ہال گفتگو کا اہتمام کیا جس میں یہ جاننے کی کوشش کی گئی کہ نوجوان لیڈر اپنے اور اپنے ملکوں کا کیسا مستقبل دیکھ رہے ہیں۔

XS
SM
MD
LG