رسائی کے لنکس

درگاہ اوڈیرو لال کے احاطے میں عقیدت مندوں کی مسجد اور مندر ایک ساتھ


درگاہ اوڈیرو لال کے احاطے میں عقیدت مندوں کی مسجد اور مندر ایک ساتھ
please wait

No media source currently available

0:00 0:02:58 0:00

پاکستان میں مذہبی انتہا پسندی کی بات کی جائے تو پچھلے کچھ عرصے کے دوران عبادت گاہوں اور درگاہوں کو بھی شدت پسندی کا سامنا رہا ہے۔ لیکن دوسری طرف پاکستان کے اندر اوڈیرو لال جیسی جگہیں بھی ہیں جہاں مختلف مذاہب سے تعلق رکھنے والے ایک ہی چار دیواری کے اندر عبادت کرتے ہیں اور امن سے رہتے ہیں۔

XS
SM
MD
LG