رسائی کے لنکس

پاکستان کی نوجوان نسل کو کن مسائل کا سامنا ہے؟


پاکستان کی نوجوان نسل کو کن مسائل کا سامنا ہے؟
please wait

No media source currently available

0:00 0:06:18 0:00

اقوامِ متحدہ کے ترقیاتی ادارے یو این ڈی پی کی سال 2018 کی رپورٹ کے مطابق اس وقت پاکستان میں نوجوانوں کی تعداد تاریخ کی بلند ترین سطح پر ہے۔ آج پاکستان کی نوجوان نسل کو کس قسم کے مسائل کا سامنا ہے؟ ان کے ممکنہ حل کے بارے میں ھم نے بات کی مدیحہ افضل سے۔

XS
SM
MD
LG