رسائی کے لنکس

افغانستان میں دہشت گرد حملوں میں شدت


افغانستان میں دہشت گرد حملوں میں شدت
please wait

No media source currently available

0:00 0:01:41 0:00

افغانستان کے محکمہ دفاع کا کہنا ہے کہ دارلحکومت کابل میں افغان نیشنل ڈائریکٹریٹ آف سیکورٹی کے ٹریننگ سینٹر پر حملے میں 4 گھنٹے کی لڑائی کے بعد افغان سیکورٹی فوسز نے کنٹرول واپس حاصل کر لیا ہے۔حملے میں 4 خود کش بمباروں نے خود کو دھماکے سے اڑا لیا جبکہ 3 کو سیکورٹی فورسز نے ہلاک کر دیا گیا۔

XS
SM
MD
LG