رسائی کے لنکس

"طالبان مزاکرات کی میز پر آئیں یا واپس افغانستان جائیں"


"طالبان مزاکرات کی میز پر آئیں یا واپس افغانستان جائیں"
please wait

No media source currently available

0:00 0:00:34 0:00

جنوبی اور وسط ایشائی امور کے لیے ڈپٹی اسسٹنٹ سیکریٹری آف سٹیٹ ایلس ویلز نے کہا ہے کہ امریکہ چاہتا ہے کہ پاکستان طالبان کو مزاکرات کی میز پر لانے کیلئے کردار ادا کرے یا پھر اُنہیں واپس افغانستان بھیجے۔ وہ کہتی ہیں کہ امریکہ افغانستان کو مستحکم بنانے کی کوششوں میں پاکستان کا اہم کردار دیکھتا ہے۔

XS
SM
MD
LG