رسائی کے لنکس

ٹرمپ کے سابق قریبی ساتھیوں پر فرد جرم عائد


ٹرمپ کے سابق قریبی ساتھیوں پر فرد جرم عائد
please wait

No media source currently available

0:00 0:02:12 0:00

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے 2 سابق قریبی ساتھی سنجیدہ نوعیت کے جرائم کے مرتکب پائے گئے ہیں۔ صدر کے سابق وکیل مائیکل کوہن اور صدارتی انتخابی مہم کے منیجر پال مینافورٹ پر بینک اور ٹیکس فراڈ کے الزامات پر فرد جرم عائد کی گئی ہے۔ جانتے ہیں نخبت ملک سے۔

XS
SM
MD
LG