رسائی کے لنکس

logo-print

وڈیوز - Videos

سوشل میڈیا پر اینکر سیلم صافی کی کردار کشی کے خلاف مظاہرہ


سوشل میڈیا پر اینکر سیلم صافی کی کردار کشی کے خلاف مظاہرہ
please wait
Embed

No media source currently available

0:00 0:01:17 0:00

پشاور پریس کلب کے سامنے خیبرپختونخوا کے صحافیوں نے ایک احتجاجی مظاہرہ کیا، جس میں سوشل میڈیا پر صحافی سلیم صافی کی کردار کشی اور ٹرولنگ کے خلاف نعرے بازی کی۔ اس موقع پر صحافیوں نے وزیراعظم عمران خان سے مطالبہ کیا کہ وہ پاکستان تحریک انصاف کے کارکنوں کی تربیت کا اہتمام کرے۔

XS
SM
MD
LG