رسائی کے لنکس

ریاست نیواڈا کی میڈ جھیل خشک پڑنے لگی


ریاست نیواڈا کی میڈ جھیل خشک پڑنے لگی
please wait

No media source currently available

0:00 0:02:32 0:00

لیک میڈ نامی جھیل جنوب مغربی امریکہ کی بنجر زمین کو پانی سپلائی کرتی ہے۔ لیکن یہ جھیل اور دریا اب تقریبا ختم ہونے کو ہیں۔ ماہرین اب مزید خشک مستقبل کے لئے خبردار کر رہے ہیں۔ پانی کے ان ذخائر کا خاتمہ امریکہ کے جنوب مغرب کے شہروں اور فارمز کے لئے کیا اہمیت رکھتے ہیں۔ آئیے دیکھتے ہیں۔

XS
SM
MD
LG