آج کے شو میں اقوام متحدہ کی طرف سے شام میں کیمیائی حملوں پر تشویش کا اظہار، ایرانی وزیر خارجہ پاکستان کے پہلے سرکاری مہمان، امریکی کانگریس کی امیدوار مسلمان خاتون جو ایک تاریخ رقم کرنے کے قریب ہیں، دنیا کے بہترین ریشم کی اقسام میں سے ایک سرینگر میں اور امریکی باکس آفس پر جگمگاتی پاکستانی فلمیں۔