رسائی کے لنکس

سیاہ فام مسلم خاتون امریکی کانگریس کی رکن بننے کے قریب


سیاہ فام مسلم خاتون امریکی کانگریس کی رکن بننے کے قریب
please wait

No media source currently available

0:00 0:03:31 0:00

امریکی کانگریس کے وسط مدتی انتخابات کے لئے ایک بڑی تعداد میں مسلمان خواتین بھی پر تول رہی ہیں۔ ریاست میسے چوسسٹس سے الیکشن لڑنے والی طاہرہ اماتل ودود کانگریس کی رکن بن کر تاریخ رقم کرنے کے قریب ہیں۔ کیونکہ کامیاب ہونے کی صورت میں وہ امریکی کانگریس کی پہلی مسلمان خاتون رکن بن سکتی ہیں۔ آئیے دیکھیں

XS
SM
MD
LG