رسائی کے لنکس

زلمے خلیل زاد کی تقرری کو کیسے دیکھا جا رہا ہے؟


زلمے خلیل زاد کی تقرری کو کیسے دیکھا جا رہا ہے؟
please wait

No media source currently available

0:00 0:01:15 0:00

امریکہ نے افغان امن عمل کے لئے سابق سفیر زلمے خلیل زاد کو معاون خصوصی مقرر کیا ہے۔ نائن الیون کے بعد افغانستان پر امریکی حملے کی منصوبہ بندی میں ان کا اہم کردار تھا اس لئے طالبان قیادت بھی ان کی جانب سخت موقف رکھتی ہے۔ دیکھیں واشنگٹن میں خلیل زاد کی تقرری کو کیسے دیکھا جا رہا ہے۔

XS
SM
MD
LG