رسائی کے لنکس

یمن میں انسانی جانوں کا زیاں روکنے کے لئے اقدامات


یمن میں انسانی جانوں کا زیاں روکنے کے لئے اقدامات
please wait

No media source currently available

0:00 0:02:01 0:00

امریکی وزیرخارجہ مائک پومپیو نے آج کانگرس کو بتانا ہے کہ سعودی اور اماراتی فوجیں یمن میں عام شہریوں کی ہلاکتوں میں کمی کے لیے کیا ٹھوس اقدامات کر رہی ہیں اور 3 سال سے جاری اس لڑائی کے سیاسی حل کے لئے کی کوششیں کہاں تک پہنچی ہیں۔ آئیے دیکھیں امان اظہر کی رپورٹ۔

XS
SM
MD
LG