رسائی کے لنکس

بلوچستان: سیکڑوں عسکریت پسندوں نے ہتھیار ڈال دیے


بلوچستان: سیکڑوں عسکریت پسندوں نے ہتھیار ڈال دیے
please wait

No media source currently available

0:00 0:01:29 0:00

منگل کو کوئٹہ میں ہونے والی تقریب کے دوران مختلف کالعدم تنظیموں کے 265 عسکریت پسند ہتھیار ڈال کر قومی دھارے میں شامل ہو گئے۔ عسکریت پسندوں کا تعلق ہرنائی، کوہلو، سبی اور خضدار سمیت مختلف علاقوں سے ہے جنہوں نے ہتھیار سرکاری اہلکاروں کے حوالے کیے۔

XS
SM
MD
LG