رسائی کے لنکس

ایران : تیل کے بدلے میں یورپی مصنوعات


ایران : تیل کے بدلے میں یورپی مصنوعات
please wait

No media source currently available

0:00 0:02:01 0:00

مئی میں صدر ٹرمپ کی جانب سے ایران کے ساتھ جوہری معاہدہ ختم کرنے کے بعد یہ پہلا موقع ہے جب یورپ، ایران اور امریکہ کی قیادت اقوام متحدہ کے اجلاس کے لئے ایک جگہ جمع ہے۔ امریکہ اور معاہدے میں شریک دیگر عالمی طاقتوں کے درمیان ایران سے متعلق اختلاف یہاں بھی کھل کر سامنے آیا ہے۔ جانتے ہیں ثاقب الاسلام سے۔

XS
SM
MD
LG