صدائے جہاں 12.29.2018
وائس آف امریکہ اور ریڈیو نیوز نیٹ ورک کی مشترکہ پیشکش ،صدائے جہاں، میں آج سنئے ۔ پاک امریکہ تعلقات۔ امریکہ اور افغانستان۔ سابق وزیر اعظم نواز شریف کی سزا اور حزب مخالف رہناوں کی آرا۔ خواجہ سرا وں کی زندگی پر مبنی دستاویزی فلم کا ذکر۔ بھارت میں خوش باش کلاس کا اجرااور 2018 سال کیسا رہا۔ شو بز رانڈ اپ