رسائی کے لنکس

پاکستان کے نوجوان اسٹینڈ اپ کامیڈین


پاکستان کے نوجوان اسٹینڈ اپ کامیڈین
please wait

No media source currently available

0:00 0:02:50 0:00

پاکستان میں اسٹینڈ اپ کامیڈی کا رحجان فروغ پارہا ہے۔ بغیر اسکرپٹ کے مجمعے کے سامنے آنا اور پھر ایسی بات کہنا، جس پر لوگ ہنسے بغیر نہ رہ سکیں۔ کسی دور میں ایسا کرنے والوں کو میراثی کا خطاب ملتا تھا لیکن اب پڑھے لکھے نوجوان یہ فن بطور پیشہ اپنا رہے ہیں۔ ثمن خان کی رپورٹ۔

XS
SM
MD
LG