رسائی کے لنکس

شام سے امریکی فوج کا انخلا، اتحادی بے چین


شام سے امریکی فوج کا انخلا، اتحادی بے چین
please wait

No media source currently available

0:00 0:08:10 0:00

حال ہی میں امریکی وزیر خارجہ مایک پومپیو نے مشرق وسطی کے آٹھ ملکوں کا دورہ کیا ہے۔ جس میں نہ صرف انہوں نے خطے میں امریکہ کا کردار واضح کیا، بلکہ اس کی توقعات بھی بیان کیں۔ اس حوالے امریکی محکمہ خارجہ کے لئے وائس آف امریکہ کی نمائندہ سینڈی سین کے ساتھ خصوصی گفتگو۔

XS
SM
MD
LG