رسائی کے لنکس

بلوچستان کے ننھے فٹبالر احسان اللہ کی چھوٹی سی خواہش


بلوچستان کے ننھے فٹبالر احسان اللہ کی چھوٹی سی خواہش
please wait

No media source currently available

0:00 0:01:37 0:00

بلوچستان کے ایک پسماندہ ضلع دکی کے سات سالہ فٹبالر احسان اللہ چھوٹی سی عمر میں فٹبال کو مسلسل اچھالنے کی مہارت رکھتے ہیں اور سوشل میڈیا پر کافی مقبول ہیں۔ مگر ان کی بس ایک ہی خواہش ہے۔ وہ کیا ہے؟ مزید مرتضیٰ زہری کی اس رپورٹ میں۔

XS
SM
MD
LG